وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سعودی پرنس بندر بن سعود بن عبدالعزیز کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 19 مارچ 2016 19:24

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سعودی پرنس بندر بن سعود بن عبدالعزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں سعودی عرب کے شاہی خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :