وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کی محنت کو سلام
مٹی کے پیٹ سے اناج پیدا کرنے والے عظیم پاکستانی میرے بھائی ہیں‘شہبازشریف
ہفتہ 19 مارچ 2016 18:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب زرعی کانفرنس2016 کی افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں کاشتکاروں کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مٹی کے پیٹ سے اناج پیدا کرنے والے عظیم پاکستانی ہیں اور میں انکی محنت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ روایتی کانفرنس ہے نہ یہاں روایتی تقریر کروں گا۔
وزیر اعلیٰ نے زرعی شعبہ میں پاکستان خصوصاََ پنجاب کی عظمت رفتہ کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبے کے شاندار ماضی کو دوبارہ حاصل کرنا ہے اور اس ضمن میں کاشکاروں، زرعی سائنسدانوں اور دیگر تمام سٹیک ہولڈرز کو ملکر کام کرنا ہو گا اورزرعی شعبہ میں دم توڑتی ریسرچ کو بحال کرنا ہو گا۔ وزیر اعلیٰ نے جب زرعی شعبہ کی ترقی اور کاشتکاروں کی فلاح وبہبود اور خوشحالی کے لئے 100ارب کے بجٹ کا اعلان کیا تو ہال میں موجود کاشتکاروں نے بھرپور تالیاں بجائیں۔(جاری ہے)
ب
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.