آسٹریلیا میں ارتھ آور کا آغاز،اوپیرا ہاؤس کی بتیاں بجھادی گئییں،ارتھ آور کے تحت دنیا بھر کی 350مشہورعمارات کی بتیاں بجھائی جائیں گی۔ غیرملکی خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 مارچ 2016 18:33

سڈنی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2016ء) آسٹریلیا میں ارتھ آور کا آغازہوگیا ہے جس کے باعث اوپیرا ہاؤس کی بتیاں بجھادی گئی ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ارتھ آورکے سلسلہ میںسڈنی بندرگاہ اور دیگر اہم عمارات کی بتیاں بھی بجھادی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

خبرایجنسی نے مزید بتایا کہ ارتھ آور کے تحت دنیا بھر کی 350مشہورعمارات کی بتیاں بجھائی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :