ویمنز ورلڈ ٹی 20 کے گروپ اے کے میچوں میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ اور آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف فتح حاصل کرلی
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:48
چندی گڑھ، ناگپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ اے کے میچوں میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ اور آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف فتح حاصل کرلی۔ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ اے کے دو میچ کھیلے گئے جس میں پہلا مقابلہ آئرلینڈویمن کا نیوزی لینڈ ویمن سے ہوا جبکہ دوسرا مقابلہ آسٹریلیا ویمن کا مقابلہ جنوبی افریقہ ویمن سے ہوا۔
پہلے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی طرف سے سوزی بیٹس نے 60 گیندوں پر 82 رنز کی اننگز کھیلی۔صوفی ڈیوائن نے 34 گیندوں پر 47 رنز بنائے اور اسوبیل جوائس کی بال پر اسٹمپ ہو گئیں۔نیوزی لینڈ نے 20 اوورز میں 178 کا ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی جانب سے اسوبیل جوائس نے 33 گیندوں پر 28 رنز بنا کر کامیاب بلے باز رہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعظم سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، شہبازشریف کا ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
خوشی ہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن میرے لیے بہت اچھا ایونٹ ثابت ہوا، عماد وسیم
-
وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر کی اسلام آباد یونائٹیڈکو پی ایس ایل 9کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
وزیر اعظم کا جولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
تیسرے ون ڈے میں کئی بنگلہ دیشی کرکٹرزانجرڈ ہوگئے
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہارتعزیت
-
پی ایس ایل ، کئی مقامی اورغیر ملکی کرکٹرزبری طرح ناکام ہوئے
-
سابق انٹرنیشنل سائیکلسٹ اورکوچ سید نزاکت علی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت پر نسیم شاہ کے والد خوشی سے نہال
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کا فائنل جیتنے پر مبارکباد دی
-
بطور بولر پرفارم کرتا ہوں تو ٹیم جیتتی ہے، شاداب خان
-
پاکستان اوربھارت کا دورہ آسٹریلیا، وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.