کولکتہ: ہوٹل میں قومی ٹیم کو فینز نے گھیر لیا ، آٹو گراف ، اور سلیفیز بنوائیں
تازہ ترین : 1

کولکتہ: ہوٹل میں قومی ٹیم کو فینز نے گھیر لیا ، آٹو گراف ، اور سلیفیز بنوائیں

کولکتا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء)پاکستانی ٹیم کولکتا میں جیسے ہی ہوٹل پہنچی،فینز نے انہیں گھیر لیا، آٹو گراف لیے اور سیلفیز بنوائیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ کچھ ماہ سے خراب کارکردگی پر سب ان سے ناراض تھے، لیکن بنگلادیش کے خلاف عمدہ کارکردگی دکھا کر پاکستانی پلیئرز نے یہ ناراضگی دھوڈالی۔ٹیم پریکٹس کے بعد جیسے ہی ہوٹل پہنچی مداحوں نے انہیں گھیر لیا،بوم بوم آفریدی سے آٹو گراف لیے جبکہ سیلفی کنگ احمد شہزاد کے ساتھ سیلفیز بھی بنوائیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/03/2016 - 12:47:13

اپنی رائے کا اظہار کریں