شیخ رشید نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج ہی میں سو گئے
تازہ ترین : 1

شیخ رشید نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج ہی میں سو گئے

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء)قومی اسمبلی کے رکن شیخ رشید احمد نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج میں سوتے پائے گئے، جہاں کسی من چلے نے ان کی تصویر بنا لی۔شیخ رشید احمد پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت گئے ہوئے ہیں۔ وہ جمعے کو نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر اترے تو تھکن کے باعث ہوائی اڈے پر ہی سو گئے۔اس موقع پر کسی من چلے نے ان کی تصویر بنا لی، توقع ہے کہ میچ کے دوران شیخ صاحب اپنی آنکھیں پوری طرح کھلی رکھیں گے

وقت اشاعت : 19/03/2016 - 12:38:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں