تیمرگرہ:بارش سے گھرکی چھت گرگئی ،5افراد جاں بحق
تازہ ترین : 1

تیمرگرہ:بارش سے گھرکی چھت گرگئی ،5افراد جاں بحق

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء)لوئر دیر میں تیمرگرہ کیقریب میاں بانڈہ میں بارش کیباعث گھرکی چھت گرگئی۔ پولیس کے مطابق ملبے تلے دب کربچیسمیت 5 افرادجاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو تیمرگرہ منتقل کیا گیا ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/03/2016 - 12:37:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں