فلم ” کی اینڈ کا“یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
تازہ ترین : 1
فلم ” کی اینڈ کا“یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم ” کی اینڈ کا“یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ فلم ” کی اینڈ کا“یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ”ہائی ہیلز“ یو یو ہنی سنگھ کا یہ گانا کرینہ کپور اور ارجن کپور پر فلمایا گیا ہے۔ فلم ” کی اینڈ کا “ کی کہانی ایک بے کار نوجوان اور ایک اعلیٰ عہدے پر فائز لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ دونوں شادی کا فیصلہ کرتے ہیں اور طے کرتے ہیں کہ لڑکا بیوی کی طرح گھر داری کرے گا اور لڑکی کمائی کرے گی۔ انکی شادی کی راہ میں ان کے والدین بھی آتے ہیں لیکن آخر کار شادی ہو جاتی ہے۔ فلم یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 19/03/2016 - 12:28:49

اپنی رائے کا اظہار کریں