فواد خان کی بالی وڈ مووی کپور اینڈ سنز ریلیز کردی گئی
تازہ ترین : 1
فواد خان کی بالی وڈ مووی کپور اینڈ سنز ریلیز کردی گئی

فواد خان کی بالی وڈ مووی کپور اینڈ سنز ریلیز کردی گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء)پاکستانی اداکار فواد خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ بھارتی سنیماگھروں پر ریلیز کردی گئی ہے۔شکن بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کامیڈی ڈرامہ فلم کی کہانی 2 بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو الگ ہوجاتے ہیں اور اپنے دادا کی بیماری پر ملتے ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں سدھارتھ ملہوترا ،رشی کپور اور رتنا پھاٹک بھی شامل ہیں،عامر خان نے فلم میں تمام اداکاروں کی پرفارمنس کو سراہا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/03/2016 - 12:24:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں