یو م پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کوہوگی
تازہ ترین : 1

یو م پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کوہوگی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء)سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کے یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو صبح 8 بجے ریلوے سٹیڈیم ،کراچی میں شروع ہوگی، سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جاوید خان نے بتایا کہ ریس میں سندھ بھر سے سائیکل سوار شرکت کریں گے ، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدرراجہ عبدالحق ہونگے جوکامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے،انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ کے انتظامات کو آخری شکل دی جا رہی ہے، اور اس سلسلہ میں تیاریاں روز و شور پر ہیں۔

وقت اشاعت : 19/03/2016 - 12:09:57

اپنی رائے کا اظہار کریں