پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن (پیاف) کا صنعتوں کو نئے گیس کینکشنز دینے کے وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے فیصلہ کو خراج تحسین

ہفتہ 19 مارچ 2016 11:05

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن (پیاف) نے صنعتوں کو نئے گیس کینکشنز دینے کے وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے گیس کی قلت کے مسئلہ پر قابو پانے اور صنعتی بحالی میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

پیاف کے چئیرمین عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ وزرات نے صنعتی اداروں کو آر ایل این جی کے نئے کنکشن دینے کا فیصلہ کیا ہے کو قابل تحسین ہے انہوں نے کہا کہ آر ایل این جی کی فراہمی صنعتی بحالی و ترقی کے لئے انتہائی ضروری ہے انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو نئے کینکشنز کی فراہمی کا عمل مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :