سمٹ بینک کا اسلامک کمرشل بینک ”برج بینک “کے حصص کی خریداری کیلئے اپنی دلچسپی کا اظہار

ہفتہ 19 مارچ 2016 11:05

سمٹ بینک کا اسلامک کمرشل بینک ”برج بینک “کے حصص کی خریداری کیلئے اپنی ..

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء) سمٹ بینک نے اسلامک کمرشل بینک ”برج بینک “کے حصص کی خریداری کیلئے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سمٹ بینک کی جانب سے سٹاک ایکسچینج کو بھیجی گئی معلومات کے مطابق ادارہ برج بینک لمیٹیڈ کے اکثریتی حصص خریدنے کا خواہشمند ہے جس ملک میں سمٹ بینک کے پہلے سے موجود کاروبار میں وسعت پیدا ہو گئی۔ سمٹ بینک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی منظوری کے بعد برج بینک کے حصص خریدے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :