سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کی بیٹی نے والد سے ناراضگی کا انوکھا بدلہ لے ڈالا

ہفتہ 19 مارچ 2016 00:02

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کی بیٹی نے والد سے ناراضگی کا انوکھا ..

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مارچ2016ء ) سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سنجے منجریکر کی بیٹی نے والد سے ناراضگی کا انوکھا بدلہ لے ڈالا ۔

(جاری ہے)

49سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے گئے ایک پیغا م میں بتایا کہ ان کی لاڈلی بیٹی اس وقت شدید ناراض ہے جس کے بعد اس نے ایک بعد پھر انہیں اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بلا ک کردیا ہے ۔

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کی بیٹی نے والد سے ناراضگی کا انوکھا ..

متعلقہ عنوان :