قندیل بلوچ نے پاک بھارت میچ سے قبل اسٹرپ (برہنہ) ڈانس کی جھلک جاری کردی

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 مارچ 2016 23:48

قندیل بلوچ نے پاک بھارت میچ سے قبل اسٹرپ (برہنہ) ڈانس کی جھلک جاری کردی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) قندیل بلوچ نے پاک بھارت میچ سے قبل اسٹرپ (برہنہ) ڈانس کی جھلک جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی متنازعہ اور بے باک ماڈل قندیل بلوچ کی جانب سے کچھ روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ وہ بھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کیی فتح پر اسٹرپ (برہنہ) ڈانس کریں گی۔

(جاری ہے)

ان کے اس اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچی اور اس باز گشت بھارت تک جا پہنچی۔ اب پاک بھارت میچ سے چند گھنٹے قبل قندیل بلوچ نے سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں قندیل بلوچ نے اپنے مداحوں کو اسٹرپ (برہنہ) ڈانس کی جھلک دکھائی ہے۔ چونکہ مذکورہ ویڈیو غیر اخلاقی ہے اس لیے ہم اردو پوائنٹ پر اس ویڈیو کو نہیں لگا پائیں گے۔

متعلقہ عنوان :