ورلڈ ٹی ٹونٹی :انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی
تازہ ترین : 1
ورلڈ ٹی ٹونٹی :انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی

ورلڈ ٹی ٹونٹی :انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مارچ2016ء ) انگلینڈ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں جنوبی افریقہ کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی ۔ ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کا 229رنز کا ہدف 8وکٹوں کے نقصان پر پور اکرکے ایونٹ کی تاریخ میں کامیاب ترین ہدف کے تعاقب کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقہ کے پاس تھا ۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 22:55:14

اپنی رائے کا اظہار کریں