وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات

جمعہ 18 مارچ 2016 22:39

کراچی ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،پارٹی معاملات، شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔