رینج روڈ تاجر یونین الیکشن ،جوڑ توڑ شروع ، اگلے ماہ ہونے والے الیکشن میں سابق صدر انجمن تاجراں کوئی پینل نہ بنا سکے

جمعہ 18 مارچ 2016 22:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) رینج روڈ تاجر یونین الیکشن ،جوڑ توڑ شروع ہو گئے اگلے ماہ ہونے والے الیکشن میں سابق صدر انجمن تاجراں رینج روڈ کوئی پینل نہ بنا سکے تاجر اتحاد اور اتفاق وپ کے امیدواروں میں کانٹے کو مقابلہ متوقع کیا جاریا ہے ،راولپنڈی کینٹ کے علاقہ رینج روڈ تاجر یونین کے الیکشن کے سلسلہ ن ایک بار پھر گہما گہمی شروع ہو گئی ہے اگلے ماہ ہونے والے تاجر یونین کے الیکشن میں کل 800 سے زائد تاجر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گئے 2016.17 کے اس الیکشن میں سابق صدر کو بدترین شکست کا سامنا ہے اب تک کی صورت حال کے مطابق تاجر سادات گروپ اور اتفاق گروپ کے امیدواروں آمنے سامنے آئیے ہیں جبکہ سابق صدر انجمن تاجراں رینج روڈ کوئی گروپ نہ بنا سکے ہیں واضع رہے کہ عدالتی حکم امتناعی کے باعث تین سال تک رینج روڈ انجمن تاجراں کے الیکشن نہ ہو سکے اب عدالتی حکم امتناہی ختم ہونے کے بعد الیکشن ہو رہے ہیں �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :