آسیہ اسحاق نے پرویز مشرف کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈال کر بیرون ملک رخصت یا ، نیک ..
تازہ ترین : 1

آسیہ اسحاق نے پرویز مشرف کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈال کر بیرون ملک رخصت یا ، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما آسیہ اسحاق نے سابق صدر پرویز مشرف کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈال کر انہیں نیک خواہشات کے ساتھ بیرون ملک روانہ کیا ۔پھولوں کا ہار ڈالتے وقت آسیہ اسحاق کی درخواست پر ایک فوٹو پوز بھی بنایا گیا ۔اے پی ایم ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ آسیہ اسحاق سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی حلقہ احباب میں سے ہیں ان کے لیے پرویز مشرف سے ملنے کے لیے پیشگی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔ظفر ملک

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 21:00:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں