’ پاکستان کا نیا سمارٹ اور حسین کھلاڑی ‘ آل راوٴنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا کو اپنا دیوانہ بنا لیا

جمعہ 18 مارچ 2016 20:44

’ پاکستان کا نیا سمارٹ اور حسین کھلاڑی ‘ آل راوٴنڈر عماد وسیم نے بھارتی ..

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مارچ۔2016ء) قومی ٹیم کے نوجوان آل راوٴنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک ہندوستانی اخبار نے اپنے سپورٹس پیج پر28سالہ آل راوٴنڈر کی خوبصورت تصویر لگا کر ہیڈ لائن دی کہ ” پاکستان کا نیا سمارٹ اور حسین کھلاڑی “۔ اخبار نے اسی آرٹیکل میں ایک لائن یہ بھی لکھی کہ عماد وسیم پاکستانی سکواڈ میں کسی یونانی دیوتا جیسے لگتے ہیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :