بارشوں سے قبل کے ایم سی اور تمام ڈی ایم سیز نالوں کی صفائی کے کاموں کو مکمل کیا جائے ،جام خان شورو وزیر بلدیات سندھ
جمعہ 18 مارچ 2016 20:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے ایڈمنسٹریٹر کراچی اور کراچی کے تمام اضلاع کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بارشوں سے قبل کے ایم سی اور تمام ڈی ایم سیز نالوں کی صفائی کے کاموں کو مکمل کرلیں۔ شہر میں جاری صفائی کی مہم کو مزید تیز کیا جائے اور کچڑے کو روزانہ کی بنیادوں پر گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن سے لینڈ فل سائیڈ پر منتقل کیا جائے۔
کے ایم سی اور ڈی ایم سیز سپریم کورٹ کے احکامات پر پابندی سے عمل درآمد کریں اور او پی ایس، ڈپیوٹیشن اور نان کیڈر ملازمین کا خاتمہ کیا جائے۔صوبائی وزیر نے کورنگی میں رینجرز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد اس شہر اور ملک کے امن کو خراب کرنے کے لئے اس طرح کی کارروائیاں کررہے ہیں لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہم ان کی تمام دہشتگردی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.