وزیراعظم نے لاہور ہائی کورٹ کے چا ر ججز کو مستقل کر نے کی ایڈوائس صدر مملکت کو ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم نے لاہور ہائی کورٹ کے چا ر ججز کو مستقل کر نے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نے لاہور ہائی کورٹ کے چا ر ججز کو مستقل کر نے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ۔ وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی طرف سے ہائی کورٹ کے چار ججز کو مستقل کر نے کی ایڈوائس صدرمملکت ممنون حسین کو بھجوائی گئی ہے جن میں جسٹس شمس محمود مرزا ٗ جسٹس سید شہباز علی رضوی ٗ جسٹس شاہد جمیل خان اور جسٹس فیصل زمان خان شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 20:28:55

اپنی رائے کا اظہار کریں