تازہ ترین : 1

چودہ سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی ، پانچ ملزمان گرفتار

اٹھارہ ہزاری (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی پی اے۔18مارچ۔2016ء)چودہ سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیاگیا تفصیل کے مطابق تھانہ مسن پولیس نے چودہ سالہ بچے اویس کو زیادتی کانشانہ بنانے والے پانچ ملزمان ندیم،حیدر،عامر،وارث،سلیم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے جیل بھجوادیاگیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 20:00:01

اپنی رائے کا اظہار کریں