مشرف کی دبئی روانگی نون لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے۔شاہ محموقریشی
جمعہ 18 مارچ 2016 19:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء )تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پرویز مشرف کی دبئی روانگی نون لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے۔ بڑے مک مکا نے آئین شکن پرویز مشرف کو قانون سے بالاتر بنا دیا ہے۔
(جاری ہے)
شاہ محمود قریشی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف کی روانگی ن لیگ کی ایک اور ڈیل ہے۔ پرویز مشرف نے ملکی آئین کو توڑنے کا سنگین جرم کیا۔ بڑے مک مکا نے پرویز مشرف کو قانون سے بالاتر بنا دیا ہے۔ پرویز مشرف کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ برائے نام رہ گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2002 میں پرویز مشرف کے ریفرنڈم، وردی میں رہنے اور 17ویں ترمیم کی مخالفت کی اب بھی میں بڑے مک مکا کی مخالفت کرتا ہوں۔
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.