ورلڈ ٹی ٹونٹی ، کوئنٹن ڈی کوک نے تیز ترین ملکی ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا

جمعہ 18 مارچ 2016 19:40

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، کوئنٹن ڈی کوک نے تیز ترین ملکی ففٹی کا ریکارڈ برابر ..

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مارچ2016ء )جنوبی افریقی اوپنر کوئنٹن ڈی کوک نے تیز ترین ملکی ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا ۔

(جاری ہے)

ممبئی میں انگلینڈ کیخلاف ورلڈ ٹی ٹونٹی مقابلے میں 23سالہ ڈی کاک نے محض 21گیندوں پر 8چوکوں اور 3چھکوں کی مددسے نصف سنچری مکمل کرکے اے بی ڈویلیئرز کا ریکارڈ برابر کیا۔ڈی کاک 52رنزبنا کر آؤٹ ہوئے۔