آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے لیے خصوصی نغمہ جاری کر دیا
تازہ ترین : 1
آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے لیے خصوصی نغمہ جاری کر دیا

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے لیے خصوصی نغمہ جاری کر دیا

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء )آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے لیے خصوصی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کو یوم پاکستان کی آمد کے سلسلے میں کی جانے والی تیاریاں اور جوش و خروش عروج پر ہے۔ اس حوالے سے اب پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی آیس پی آر کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری کیا گیا ہے۔ قومی نغمہ "ہم تیرے سپاہی ہیں" کے ٹائٹل سے جاری کیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 18/03/2016 - 19:22:23

اپنی رائے کا اظہار کریں