پیرمحل، سڑک کے مختلف حادثا ت ،خواتین سمیت 10افراد شدید زخمی
جمعہ 18 مارچ 2016 19:01
پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) سڑک کے مختلف حادثا ت میں خواتین سمیت دس افراد شدید زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثا ت میں خواتین سمیت دس افرادجن میں شہباز ولدسخاوت ساکن ٹوبہ ٹیک سنگھ ، امام شاہ ولد غلام مصطفی ساکن 754گ ب ،ملازم ولد محمد نواز چک ڈی ، اریبہ زوجہ کریم اﷲ ساکن پیرمحل ، حیدر علی ولد اصغر علی ساکن فیصل آباد ، مدثر ولد مراد ساکن بڈھن موڑ، مرزاخان محمد ولد غلام خان ساکن پیرمحل ، آصف علی ولد رستم علی ساکن چک742گ ب ،خضرحیات ولد غلام محمد ساکن چک341گ ب غلام مرتضی ولد محمد یٰسین ساکن چک733گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال پیرمحل میں طبی امدا ددی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.