پیرمحل ،سرکاری لکڑی چوری کرنے پر نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

پیرمحل ،سرکاری لکڑی چوری کرنے پر نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) سرکاری لکڑی چوری کرنے پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق نامعلوم چوروں نے چک نمبر718گ ب تاسندھلیانوالی روڈ سے سرکاری لکڑی مالیت 72ہزار روپے چوری کرلی تھانہ پیرمحل پولیس نے خالد پرویز فاریسٹ آفیسر کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 18:58:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں