پاکستان ائیر فورس کے وفد کا ریسکیو1122ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
اربن سرچ اینڈریسکیو ٹیمز کا قیام ریسکیو 1122کی آپریشنل صلاحیتوں کو بڑھائے گا ‘ بریگیڈئر (ر)ڈاکٹرارشد ضیاء
جمعہ 18 مارچ 2016 18:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان ائیرفورس کے12رکنی وفد نے ریسکیو1122ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ،اور پنجاب ایمرجنسی سروس کے مختلف شعبوں بشمول پراونشل مانیٹرنگ سیل، مانیٹرنگ ، شکایت سیل، سٹیزنز فیڈ بیک سسٹم ، آئی پی کیمرہ کے ذریعے ایمرجنسی مینجمنٹ مانیٹرنگ اور دیگر شعبہ جات کا جائزہ لیا۔مزید برآں وفد کو ریسکیو سروسز کے مختلف شعبوں بشمول میڈیکل سروسز، فائر فائٹنگ سروسز، بلند و بالا عمارتوں سے ریسکیو کرنے اور بڑے حادثات میں انسیڈنٹ کمانڈ وہیکل کے استعمال کو فرضی مشقوں کے ذریعے آگاہی دی گئی۔
قبل ازیں ڈائریکٹر جنرل، پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)بریگیڈئیر (ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء نے وفدکو خوش آمدید کہا، وفدونگ کمانڈر احمد شیراز، ونگ کمارنڈر اویس امجد، سکواڈرن لیڈرابصار فروج، سکواڈرن لیڈرحبیب اﷲ، سکواڈرن لیڈرکاشف جبران، سکواڈرن لیڈرسلیمان، سکواڈرن لیڈرمحمد وقاص، سکواڈرن لیڈرہاشم آفریدی ، سکواڈرن لیڈرجواد احمد، سکواڈرن لیڈرطاہر رضا،فلائٹ لیفٹیننٹ عاقب صدیقی، فلائٹ لیفٹیننٹ محمد علی پر مشتمل تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.