ورلڈ ٹی 20:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
تازہ ترین : 1
ورلڈ ٹی 20:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی 20:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2016ء)آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کا میچ آج ممبئی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔انگلینڈ کا ٹورنمانٹ میں یہ دوسرا جبکہ جنوبی افریقہ کا یہ پہلا میچ ہے۔

ورلڈ ٹی 20:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 18:37:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں