پرویز مشرف علاج کیلئے بیرون ملک گئے ہیں ٗ امید ہے وطن واپس آئینگے ٗ جام کمال خان
جمعہ 18 مارچ 2016 18:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف علاج کیلئے بیرون ملک گئے ہیں ٗ امید ہے وطن واپس آئینگے اور عدالتوں میں مقدمات کاسامنے کرینگے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت ملک کی اعلیٰ عدالت نے دی ہے وہ علاج کی غرض سے باہر گئے توقع ہے کہ وہ وطن واپس آئیں گے اور عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کرینگے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ بھارت اور پاکستان کے میچ میں عوام کی توقعات بہت زیادہ ہوتی ہیں ٗ دونوں اطراف کی عوام سب کام چھوڑ کر ٹی وی سکرین پر میچ دیکھنے کیلئے بیٹھ جاتے ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کا بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کیلئے مورال بلند ہے ٗ پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں ۔ توقع ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی جب اچھا کھیل ہوگا تو عوام ان تنقید نہیں کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.