قومی اسمبلی نے 31 مارچ کو سینٹ کی خالی نشست پر قومی اسمبلی ہال کو بطور پولنگ سٹیشن ..
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی نے 31 مارچ کو سینٹ کی خالی نشست پر قومی اسمبلی ہال کو بطور پولنگ سٹیشن استعمال کرنے کی تحریک منظور کرلی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)قومی اسمبلی نے 31 مارچ کو سینٹ کی خالی نشست پر قومی اسمبلی ہال کو بطور پولنگ سٹیشن استعمال کرنے کی تحریک منظور کرلی ۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے تحریک پیش کی کہ قومی اسمبلی ہال کو 31 مارچ 2016ء کو سینٹ کے الیکشن کے لئے بطور چیمبر استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔ قومی اسمبلی نے تحریک منظور کرلی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 18:06:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں