ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل ویرات کوہلی نے محمد عامر کو تحفہ دے ..
تازہ ترین : 1
ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل ویرات کوہلی نے محمد عامر ..

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل ویرات کوہلی نے محمد عامر کو تحفہ دے ڈالا

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ہفتے کے رو ز شیڈول پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل ویرات کوہلی نے محمد عامر کو تحفہ دے ڈالا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں ٹیمیں ایڈن گارڈنز پر پریکٹس میں مشغول تھیں کہ اس دوران سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر سے ملاقات کرکے انہیں بیٹ کا تحفہ پیش کیا ، اس موقع پر کوہلی کپتان شاہد آفریدی سے بھی خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے نظر آئے ۔

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل ویرات کوہلی نے محمد عامر ..
وقت اشاعت : 18/03/2016 - 17:16:44

اپنی رائے کا اظہار کریں