کر کٹ کی معرف ویب سائٹ "کر ک انفو" پر ٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ ٹیموں کی ووٹنگ
جمعہ 18 مارچ 2016 16:49
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء )کر کٹ کی معرف ویب سائٹ "کر ک انفو" پر ٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ ٹیموں کی ووٹنگ میں شائقین کر کٹ نے بھارت کو پہلی اور پاکستان کو دوسری متوقع فاتح ٹیم قرار دیدیا،بہترین باؤلرز کی ووٹنگ میں محمد عامر میگا ایونٹ کے بہترین باؤلر قرار،جبکہ ویرات کوہلی بہترین بلے باز قرار پائے۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کر کٹ کی مشہور ویب سائٹ "کر ک انفو''نے بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ ٹیم ،بہترین بلے باز اور باؤلرز کیلئے ووٹنگ کرائی،جس پر دنیا بھر سے 36ہزار سے زائد شائقین کر کٹ نے آن لائن اپنا ووٹ دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلد کپ کیلئے فیورٹ ٹیموں میں بھارت نے 35فیصد ووٹ حاصل کر کے پہلی،پاکستان نے 27فیصد ووٹ حاصل کر کے میگا ایونٹ کی دوسری متوقع فاتح ٹیم قرار پائی جبکہ ووٹنگ میں نیوزی لینڈ نے 9فیصد ، آسٹریلیا اور جنوبی آفریقہ نے 8،8فیصد ،بنگلہ دیش نے 4فیصد ،سری لنکا اور ویسٹ انڈیز نے 3،3فیصد ووٹ حاصل کئے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.