سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے بھی بھارت کے خلاف پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا
جمعہ 18 مارچ 2016 16:48
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین مقابلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسٹیووا کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ کے دوران دھونی الیون پر بہت زیادہ دباوٴ ہو گا کیونکہ گرین شرٹس کولکتہ میں کوئی بھی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں ہاری اور یہی بات ان کے لئے مفید ثابت ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ کل کے میچ میں پاکستانی ٹیم بہت زیادہ پرسکون ہو کرکھیلے گی جو بھارت کے لئے خطرناک ثابت ہوگا، کل کا میچ بھارتی کپتان دھونی کے لئے سب سے زیادہ مشکل مقابلہ ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھی بلیو شرٹس کے مقابلے میں گرین شرٹس کو فیورٹ قرار دے چکے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کل کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں اہم مقابلہ ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.