چینی حصص جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے
تازہ ترین : 1

چینی حصص جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) چینی سٹاکس جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.73فیصد کے اضافے سے 2955.15پوائنٹس پربند ہوا ، سب سے چھوٹا شینزن انڈیکس 3.42فیصد کے اضافے سے 10126.59پوائنٹس پر بند ہوا ، چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 4.34فیصد کے اضافے سے 2177.87پوائنٹس پر بند ہوا ۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 16:38:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں