چینی ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو یکساں شرح پر بند ہوئے
تازہ ترین : 1

چینی ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو یکساں شرح پر بند ہوئے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو یکساں شرح پر بند ہوا ، جون2016ء میں سیٹلمینٹ معاہدہ 100655ژوان ( 15.57امریکی ڈالر ) پر کسی تبدیلی کے بغیر بندہوا ، ستمبر 2016ء اور دسمبر 2016کے معاہدہ بھی 100.22ژوان اور 99.9ژوان پر کسی تبدیلی کے بغیر بند ہوئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 16:38:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں