چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچر ز جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوا
تازہ ترین : 1

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچر ز جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوا ، مارچ 2016ء کیلئے معاہدہ 1.53فیصد کے اضافے سے 3176.8پوائنٹس پر بند ہوا ، اپریل2016ء کا معاہدہ 1.69فیصد کے اضافے سے 3125پوائنٹس پر بند ہوا ، جون 2016ء کا معاہدہ 2.69فیصد کے اضافے سے 3048پوائنٹس پر بند ہوا ، ستمبر 2016ء کا معاہدہ 3.95فیصد کے اضافے سے 2921پوائنٹس پر بند ہوا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 16:38:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں