پنجاب حکومت نے وفاق سے پانچ افسران کی خدمات مانگ لیں
تازہ ترین : 1

پنجاب حکومت نے وفاق سے پانچ افسران کی خدمات مانگ لیں

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)پنجاب حکومت نے وفاق سے پانچ افسران کی خدمات مانگ لیں ۔وفاق کو ارسال کی گئی درخواست میں ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم مس مہناز بوہور ،پی اے ایس افسر عمران علی ،ذیشان جاوید،ڈاکٹر محمد وحید اور محمد محبوب کی خدمات مانگی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 16:30:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں