قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح تک ملتوی
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح تک ملتوی

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے جمعہ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا ۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 15:26:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں