این ڈی ایم اے کو بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے ہدایت کی جائے،عالیہ ..
تازہ ترین : 1

این ڈی ایم اے کو بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے ہدایت کی جائے،عالیہ کامران

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) جے یو آئی (ف) کی رکن عالیہ کامران نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے کو بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے ہدایت کی جائے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر عالیہ کامران نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے بلوچستان میں تباہی پھیلی ہے‘ بلوچستان کے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے این ڈی ایم اے کو ہدایت کی جائے۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 15:25:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں