بلوچستان میں پانی کے ذخائر بنانے کیلئے فوری توجہ دی جائے،نفیسہ عنایت اللہ
تازہ ترین : 1

بلوچستان میں پانی کے ذخائر بنانے کیلئے فوری توجہ دی جائے،نفیسہ عنایت اللہ

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) نفیسہ عنایت اللہ خٹک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پانی کے ذخائر بنانے کیلئے فوری توجہ دی جائے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر نفیسہ عنایت اللہ خٹک نے کہا کہ بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح مزید گر رہی ہے۔ وہاں پر پانی کے ذخائر بنانے کے لئے فی الفور توجہ نہ دی گئی تو بلوچستان بھی تھر بن جائے گا۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 15:16:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں