کے پی ٹی کے منیجر نے میرے خلاف بلاجواز الزامات پر مبنی خبریں شائع کرانا شروع کردی ہیں،محمد سلمان بلوچ

جمعہ 18 مارچ 2016 15:13

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن محمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ کے پی ٹی کے منیجر نے ان کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرانے پر بے بنیاد خبریں شائع کرانا شروع کردی ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نکتہ اعتراض پر محمد سلمان بلوچ نے کہا کہ انہوں نے کے پی ٹی کے منیجر کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا رکھی ہے۔ اس پر کے پی ٹی کے منیجر نے ان پر بلاجواز الزامات پر مبنی خبریں شائع کرانا شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :