ملتان‘ لورا لائی اور ڈیرہ غازی خان شاہراہ 20 سال سے مکمل نہیں ہوسکی،مولانا امیر زمان

جمعہ 18 مارچ 2016 15:12

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملتان لورا لائی‘ ڈیرہ غازی خان شاہراہ کی عدم تکمیل کے حوالے سے لکھ کر دیں‘ متعلقہ وزارت کو آگاہ کردیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جے یو آئی (ف) کے رکن مولانا امیر زمان نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ بیس سالوں میں ملتان‘ لورا لائی اور ڈیرہ غازی خان شاہراہ مکمل نہیں ہو سکی۔سپیکر نے کہا کہ اس سڑک کے حوالے سے لکھ کر دیں متعلقہ وزارت کو کہا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :