پاناما میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران 1.2 ٹن منشیات ضبط
تازہ ترین : 1

پاناما میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران 1.2 ٹن منشیات ضبط

پانامہ سٹی ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) پاناما میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران 1.2 ٹن منشیات ضبط کر لی۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ ویگوئس صوبہ میں ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک کاروائی کے دوران 1.2 ٹن منشیات ضبط کیں اور اسے درالحکومت منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں نے اس حوالے سے حکام نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 14:52:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں