چند سیکنڈز میں‌غائب ہونے والی خاتون نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
تازہ ترین : 1
چند سیکنڈز میں‌غائب ہونے والی خاتون نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

چند سیکنڈز میں‌غائب ہونے والی خاتون نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ناروے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء): نارویجین ٹی وی پر ایک ائیر پورٹ پر سپورٹس سینٹر کے لئے کیے گئے ایک انٹرویو میں چند سیکنڈز میں غائب ہو جانے والی خاتون نے انٹر نیٹ پر ایک تہلکہ مچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی اس ویڈیو میں انٹرویو کے دوران عقب میں ایک خاتون کھڑی دکھائی دی جو ایک لمحے کیمرے میں نظر آئی اور اگلے چند سیکنڈز میں نہ جانے کہاں ہوا ہو گئی۔ انٹر نیٹ پر مقبول ہوئی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے اور بتائیے کہ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مذکورہ خاتون کہاں گئی؟؟

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 14:49:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں