گھگرپھاٹک کے قریب مسافر بس اور وین میں تصادم ‘ دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ..
تازہ ترین : 1

گھگرپھاٹک کے قریب مسافر بس اور وین میں تصادم ‘ دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ‘ بارہ زخمی

دھابیجی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) گھگر پھاٹک کے قریب مسافر بس اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق دھابیجی میں گھگر پھاٹک کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اور وین میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی عملے کے مطابق 6 افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 14:37:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں