افغان صوبے میں‌امریکی فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ۔ طالبان کا دعوی
تازہ ترین : 1

افغان صوبے میں‌امریکی فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ۔ طالبان کا دعوی

ماسکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء): طالبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان صوبے ہلمند میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ کر دیا گیا ہے۔ طالبان نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو ہلمند میں تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام امریکی فوجی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 13:19:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں