پاکستان 34 مسلمان ممالک کے اتحاد میں شامل ہے اور پاکستان دہشتگردی کے خلاف اپنے تجربات کی روشنی میں معاونت کرے گا،خرم دستگیر
جمعہ 18 مارچ 2016 13:16
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان 34 مسلمان ممالک کے اتحاد میں شامل ہے اور پاکستان دہشتگردی کے خلاف اپنے تجربات کی روشنی میں معاونت کرے گا‘ ایران کو اتحاد میں شامل نہ کرنے کے حوالے سے آئندہ دس روز میں جواب سامنے آجائے گا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ساجدہ بیگم کے سوال کے جواب میں خرم دستگیر نے بتایا کہ پاکستان 34 مسلمان ممالک کے اتحاد میں شامل ہوگیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف اس کے تجربات سے اس فورم پر فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔ انہوں نے ایران کو اس اتحاد میں شامل نہ کرنے کے حوالے سے کہا کہ اس کا جواب اگلے دس دنوں میں سامنے آجائے گا۔ پاکستان دہشت گردی‘ انتہا پسندی اور عسکریت پسندی کی تمام عالمی اور علاقائی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.