ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کیلئے سرمایہ کاروں نے بانڈ زمارکیٹ کا رخ کرلیا
تازہ ترین : 1

ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کیلئے سرمایہ کاروں نے بانڈ زمارکیٹ کا رخ کرلیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)بینکوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کیلئے سرمایہ کاروں نے بانڈز مارکیٹ کا رخ کرلیا، شہریوں نے بڑے پیمانے پر بانڈ زخرید کر محفوظ کرنا شروع کر دئیے ۔بانڈ زمارکیٹ میں کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اس کاروبار میں یکدم اتنی تیزی نہیں آئی جتنی اب ہے۔بانڈز مارکیٹ میں کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں بڑے بانڈز کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیاہے ۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 13:05:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں