برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ کل شروع ہوگی
تازہ ترین : 1

برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ کل ہفتہ سے برطانیہ میں شروع ہوگی جس میں تین پاکستانی کھلاڑی میں شرکت کر رہے ہیں جن میں فرحان، زمان، دانش ا طلس اور طیب اسلم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ چیمپئن شپ 27 مارچ تک جاری رہے گی۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 12:33:17

اپنی رائے کا اظہار کریں